سیکولر وطن پرست جناح | کچھ شامیں فکر اقبال کے ساتھ Translation/ تراجم

Vendor retsis.us
Regular price $ 700.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

سیکولر وطن پرست جناح | کچھ شامیں فکر اقبال کے ساتھ Translation/ تراجم

فاضل مصنف نے وطن عزیز کی ہر لحہ گرتی، بگڑتی ، سمٹتی ، الجھتی اور نہ سنبھلنے والی گراوٹ کی سب سے بڑی وجہ جواب دہی کا فقدان قرار دیا ہے اور اپنے جاندار استدلال سے ثابت کیا ہے کہ جب تک ملک کے تمام اداروں میں بلا امتیاز جواب دہی کا تصور یقینی نہیں بنایا جاتا، ترقی و خوشحالی کا خواب کسی قیمت پر بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا    ۔ تاریخ گواہ ہے کہ جن  قوموں نے اپنے اعمال اور عمال   کا احتساب بغیر کسی روک ٹوک یا اقربا پروری کے کیا اور کسی مجبوری، مصلحت یا خواہش نفسانی کو اپنے قریب نہ بھٹکنے دیا، دہ تو میں آج بحر و بر پر راج کر رہی ہیں اور انہی قوموں کے ہاں ترقی و خوشحالی، امن و بھائی چارہ، محبت و مروت اور انسان دوستی کا دور دورہ ہے۔ اور دوسری طرف بادشاہت اور پھر نو آبادیاتی نظام کے شکنجے سے آزاد ہونے والا تیسری دنیا کے پس ماندہ ممالک کا نظام ہے جہاں غیر ملکی آقاؤں کے جانے کے بعد اقتدار مقامی جاگیر داروں، وڈیروں، صنعت کاروں، شاہی نوکروں اور ان کے پروردہ ایک مخصوص طبقہ کے ہاتھوں آگیا جس نے مذہب، وطن اور قانون کے نام پر لوٹ مار کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیا اور ملک کے بجائے مفاد اور ملت کے بجائے مصلحت کو ترجیح دی جس کی وجہ سے نظام پر قانون کی گرفت اور حکمرانی نہ رہی۔ ہر ایک نے اپنی اپنی تجوریاں بھریں، جو کوئی آیا کھا گیا،،۔۔

اس راہ میں انہیں بارہا تاخیر ، قانونی نظام کی بے حسی، اور بااثر ملزم کی طاقت اور روابط کا سامنا بھی رہا۔ وہ کئی بار تنہائی اور بے بسی کا شکار ہوئے۔ لیکن ان کے لیے ڈاکٹر فوزیہ سعید اور مختاراں مائی جیسی باہمت خواتین مثال تھیں جنہوں نے اپنے ساتھ روا ر کھے گئے جنسی مظالم کے جواب میں خاموش رہنے کے بجائے ان کے خلاف آواز اٹھائی، ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے عدالتی جنگ لڑی اور اس آپ بیتی کو کتابی شکل میں لوگوں تک بھی پہنچایا۔ ان با حوصلہ خواتین کی طرح اشفاق نے بھی اپنی جد و جہد کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ نتائج کی پر واہ کیے بغیر سچائی کے لیے کھڑا ہونا ہی اصل انصاف ہے۔

گستائو فلوبئیر

مصنف : جون اسٹین بیک (John Steinbeck)

کتاب شناسی | Katab e Shanasi

مصنف | ویل ڈیورانٹ

عالمی سرمایہ داری اور روس میں 1905ء کی تحریک نے آخر کار ایشیا کو بیدار کر دیا ہے۔ کروڑوں کچلے ہوئے اور شب گرفتہ لوگ فرون وسطی کے جمود کو توڑ کر نئی زندگی میں قدم رکھ رہے ہیں۔ وہ انسان کے بنیادی حقوق اور جمہوریت کی خاطر لڑنے کے لئے کھڑے ہو رہے ہیں۔

ترجمہ: خالد سعید

I Hope Pen Of Syed Mansoor Ali Shah Will Keep Writing And Serving Social Work Profes Sion In Pakistan

یہ تنقیدی سوچ اور آزادنہ دلائل دینے کے بارے میں ہے۔ یہ اُن بہادر مردوں اور عورتوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے بادشاہت اور کلیسا دونوں کے دعووں، خیالات اور عقائد پر سوالات اٹھانے، انکو چیلینج کرنے، یہاں تک کہ انھیں شکست دینے کی جرات کی۔ یہ کتاب بنی نوح انسان کی زندگی کے معانی اور مقاصد سمجھنے سے متلعق ہے اور آخر میں یہ اُ س سوچ اور رد عمل کی حمایت کرتی ہے جس نے جمہوریت اور مرد وزن کے حق خود اختیاری کو جنم دیا تا کہ و اپنی بہترین استعداد کے مطابق آگے بڑھ سکیں۔اس کے ساتھ ساتھ و دوسروں کو(خود سے) مختلف رہنے اور اپنی رائے کا اظہار کھلے عام اور انتقام کے خوف کے بغیر کرنے کی آزادی دیں۔

مترجم: ڈاکٹر امجد علی بھٹی

کرسی پر بیٹھ کر فقط تیس منٹ میں تقریر گھڑنے کی کوشش نہ کریں،مچھلی کے قتلے کی طرح تقریر کو بھونا نہیں جا سکتا، اسے پھولنا پھلنا چاہیئے،ہفتے کی آغاز میں کوئی موضوع تلاش کر کے سارا ہفتہ جب بھی وقت ملے اس پر غور کریں، دوستوں میں اس کا تذکرہ کریں، اسے گفتگو کا موضوع بنائیں۔اس سے متعلق اپنے آپ سے ہر ممکن سوال کریں، جو نیا خیال ذہن میں آئے اسے کاغذ کے کسی پرزے پر لکھ لیں اور نئے خیالات کے کھوج میں رہیں، جب آپ نہا رہے ہوں، یا بازار میں جا رہے ہوں، ناشتے کے انتظار میں ہوں تو نئے نئے خیالات، تجاویز اور مثالیں خود بخود ذہن میں آنے لگیں گی، یہ ابراہم لکن کا طریقہ تھا، تمام کامیاب مقروں کا یہی طریقہ ہوتا ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your سیکولر وطن پرست جناح | کچھ شامیں فکر اقبال کے ساتھ Translation/ تراجم orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your سیکولر وطن پرست جناح | کچھ شامیں فکر اقبال کے ساتھ Translation/ تراجم ships.

Need Help?
Questions about سیکولر وطن پرست جناح | کچھ شامیں فکر اقبال کے ساتھ Translation/ تراجم, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for سیکولر وطن پرست جناح | کچھ شامیں فکر اقبال کے ساتھ Translation/ تراجم in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>