Two Books Set | Books Deals Dr Aqeela Javeed

Vendor retsis.us
Regular price $ 450.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Two Books Set | Books Deals Dr Aqeela Javeed" " ( ) 437 ,,. " " " " " " : ( 14 15 ) ( ) 485 922 1500 03334189149

\nSafarnama by Falak Sher Bajwa

) نظر آتے ہیں، وہ تشریح یا وضاحت کی خاطر خود میں نے بڑھاتے ہیں۔ یہ اس لئے ضروری تھا کہ اردو کا لب ولہجہ ابھی ان مسائل کو اصطلاحی جملوں میں بیان کرنے کا عادی نہیں ہے۔

ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتب کی تفصیل درج ذیل ہے:

CONDUCT OF WAR By

قیمت | 300

of Pages 136 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu ضمیر احمد ہاشمی کی یہ تصنیف 83 سال قبل ایک ایسے دَور میںلکھی گئی، (1932ئ) جب سلطنتِ عثمانیہ کا شیرازہ بکھر چکا تھا۔ ان 83 برسوں میں ترکی کا انقلاب ہر روز آگے بڑھا اور ہمیں مسلم دنیا میں ترکی کے علاوہ کسی ایسی مسلم ریاست کی مثال نہیں ملتی، جس نے ترکی کی طرح، معاشی، سیاسی، سماجی، جمہوری، علمی، فکری، سائنس و ٹیکنالوجی اور تہذیب کے سفر کی منازل طے کی ہوں۔ترکی میں برپا کیا جانے والا انقلاب Reverse ہونے کی بجائے نہ صرف قائم و دائم ہے بلکہ مسلسل ارتقا پذیر بھی ہے۔ اسی پس منظر میں یہ کتاب 1932ءمیں ”ترکی جمہوریہ کی نشاةِ ثانیہ کا تجزیہ“ کے عنوان سے لکھی اور شائع کی گئی۔ کتاب میں ترکی کی جدید تاریخ کے پس منظر، مادرِ وطن کے دفاع اور مصطفی کمال پاشا، جو انقلاب کے بعد ترکوں کے باپ (اتاترک) کہلائے، کے دور کا احاطہ کیا گیا ہے، جب مادرِ وطن کے دفاع اور انقلاب کے لیے ترکوں نے عظیم الشان تاریخ رقم کی۔ غازی مصطفی کمال پاشااتاترک نے جدید ترکی کاقیام عمل میں لاکر جمہوریہ ترکیہ کی بنیاد رکھی اور ترکی کو ایک جدید جمہوری اور آئینی ریاست کے سفر میں ڈال دیا۔ آج ایک صدی کے سفر کے بعد ترکی انہی بنیادوں پر آگے بڑھنے میں کامیاب ہوا ہے، جو بنیادیں ترک قوم نے غازی مصطفی کمال پاشااتاترک کی قیادت میں رکھیں۔ زیرنظر کتاب کی اہمیت پاکستان جیسے ملک کے باسیوں کے لیے سب سے اہم ہے، جن کی آزادی کا سفر سات دہائیاں پوری کرنے کو ہے، لیکن ابھی تک بحرانوں کی شکار مملکت و قوم کسی کامیاب سنگِ میل یا منزل کو دیکھنے کی منتظر ہے۔ قومیں کیسے اپنی کامیابی کاسفر کرتی ہیں، اس کا بہترین سبق جمہوریہ ترکیہ کے قیام سے ہی لیا جا سکتا ہے۔

حنیف حنفی معروف علمی ادبی اور روحانی شخصیت ہیں، ان کی پنجابی شاعری کا شہرہ ہے۔ لوگ ان کی شاعری کے دلدادہ ہیں ، ادبی لحاظ سے گوجر خان کی قد آور شخصیت ہیں ۔ پانچ رنگ سے پہلے ان کی چالیس سے زائد کتب منظر عام پر آچکی ہیں ۔ ان کی شاعری میں تصوف کے ساتھ ساتھ زندگی کے بے شمار ایسے رنگ ہیں جو پڑھنے والے کوسوچنے پہ مجبور کر دیتے ہیں اور اس کے دل و دماغ کے بند دروازے وا ہوتے چلے جاتے ہیں۔

تشریخ، سورج نرائن مہر

راسخ کی عرق ریزی آئندہ اس میدان میں تحقیق کرنے والوں کے لیے ایک نیا اور میناره روشنی فراہم کرے گی جو کہ تاریخ اُردو میں ایک خوبصورت اضافی کا باعث بنے گی۔

Tareeqh-e-Undlas | Hamid Mukhtar Madahpuri

کیا وقت کا کوئی آغاز تھا؟ کیا وقت الٹا چل سکتا ہے؟ کیا کائنات لامتناہی ہے یا اس کی سرحدیں موجود ہیں؟ یہ سوالات اس بین الاقوامی شہرت یافتہ شاہکار کا موضوع ہیں۔ سٹیفن ہاکنگ، نیوٹن سے لے کر آئن سٹائن تک کائنات کی عظیم تھیوریز کا جائزہ پیش کرنے کے بعد سپیس اور ٹائم کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتا ہے۔

Pages: 304

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Two Books Set | Books Deals Dr Aqeela Javeed orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Two Books Set | Books Deals Dr Aqeela Javeed ships.

Need Help?
Questions about Two Books Set | Books Deals Dr Aqeela Javeed, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Two Books Set | Books Deals Dr Aqeela Javeed in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>