Haqiqat-e-Tasawwuf roda aur aitekaf1: 2: 3: 4: 5: 6:
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri demonstrates with clarity Yazid’s undeniable role in the martyrdom of Imam Husayn (peace be upon him)
This chapter analysis the comparative advantage among ECO member countries
پندرہ سو سے زائد صفحات اور دو ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب توحید اور شرک کے باب میں بنیادی عقائد کو اتنی واضحیت اور جامعیت کے ساتھ بیان کرتی ہے کہ عقیدۂ توحید اور شرک کے حوالے سے پھیلائے گئے شکوک و شبہات ہمیشہ کے لیے ختم ہوجاتے ہیں۔ کتاب کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں دلیل اور تحمل سے حقائق کو سمجھایا گیا ہے۔ اعتقادی موضوعات کو قرآن و سنت کے مضبوط دلائل، اکابر ائمہ کی تصریحات اور معتدل طرزِ فکر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
The recent environmental studies have graded Lahore as the most polluted city of the world
- یہ تفسیر اپنی روانی، برجستگی اور حسنِ نظم کے اِعتبار سے شَذرات الذہب، فُتُوح الغیب اور مفتاحُ العلوم بن گئی ہے جو قاری کے عقل و خرد کو روشن اور قلب و روح کو نورِ معرفت عطا کرتی ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تعلقِ غلامی کا انقطاع فسادِ قلب کی دوسری صورت
اس کتاب کی سب سے منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس میں پوری دنیا سے صرف تحریکی نعت گو شعراء کا کلام شامل کیا گیا ہے۔
حضور اکرم ﷺ کی پاکیزہ زندگی ہی اسلام کی صحیح اور کامل تصویر ہے۔ آپ کریم ﷺ کے اقوال و افعال اور حیات مبارکہ کا اتباہ ہی مومن کے لیے نجات دہندہ ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: (مسلمانو
on websites
اعداد المشتاق اور شمائل امدادیہ میں خوابوں کا تذکرہ
یہ سلسلۂ تعلیماتِ اسلام کی 12ویں کتاب ہے جو 11 سے 16 سال کی عمر تک کے بچوں کی تعمیرِ شخصیت کے حوالے سے ہے۔ اس کتاب میں شیخ الاسلام کی ہدایات کی روشنی میں مذکورہ عمر کے بچوں کی تربیت کے حوالے سے مختلف پہلوئوں کو زیرِ بحث لا کر بچوں کی دینی و اخلاقی اور سماجی و نفسیاتی حوالے سے تربیت بارے معلومات دی گئی ہیں۔ یہ دراصل ایک گائیڈ بک ہے جو نسلِ نو کو ایک اچھا مسلمان اور ذمہ دار شہری بناتی ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں اُمتِ مسلمہ کی رُشد و ہدایت کے لیے علم و نور سے معمور تحفہ پیش کیا گیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اﷲ رب العزت سے اس مردِ قلندر کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے۔ (آمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے اپنی اس تصنیف میں علمی تاریخ کے ہر دور سے شواہد جمع کرتے ہوئے یہ بات establish فرما دی ہے کہ حدیثِ ضعیف ائمہ حدیث و فقہاء کے ہاں فضا ئلِ اَعمال، ترغیب و ترہیب، قصص اور مغازی وغیرہ میں تو مقبول ہے ہی؛ مگر اس سے بڑھ کر وہ محض قیاس پر ہمیشہ حدیثِ ضعیف کو ہی ترجیح دیتے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ تمام محدثین، بشمول امام بخاری کے، کسی باب میں حدیثِ صحیح کی عدم موجودگی میں حدیثِ ضعیف کو بطور استشہاد ذکر کرتے رہے ہیں۔